صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 1974

جانور اور کان اور کنوئیں کی وجہ سے زخمی ہونے کے بیان میں

راوی: ابوطاہر , حرملہ , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , ابن مسیب , عبیداللہ بن عبداللہ , ابوہریرہ

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابن مسیب، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے واسطہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث ان اسناد سے بھی مروی ہے

A hadith like this has been transmitted on the authority of Abu Huraira.

یہ حدیث شیئر کریں