صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 1975

جانور اور کان اور کنوئیں کی وجہ سے زخمی ہونے کے بیان میں

راوی: محمد بن رمح بن مہاجر , لیث , ایوب ابن موسی , اسود بن علاء , ابی سلمہ ابن عبدالرحمان , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ الْعَلَائِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْبِئْرُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جَرْحُهُ جُبَارٌ وَالْعَجْمَائُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَفِي الرِّکَازِ الْخُمْسُ

محمد بن رمح بن مہاجر، لیث، ایوب ابن موسی، اسود بن علاء، ابی سلمہ ابن عبدالرحمن ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کنوئیں کا زخم لغو ہے اور کان کے زخم کی کوئی حیثیت نہیں اور جانور کے زخمی کرنے کی کوئی وقعت نہیں (معاوضہ نہیں) اور کان میں سے خمس (پانچواں حصہ بیت المال کا) ہوگا۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The wound caused (by falling) in the well, in the mine, and caused bv the animal has no requital for it; and there is one-fifth (for the government) in the buried treasure.

یہ حدیث شیئر کریں