صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1324

کہانت اور کاہنوں کے پاس جانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی عنزی یحیی بن سعید عبیداللہ نافع صفیہ بعض ازواج مطہرات

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی الْعَنَزِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَتَی عَرَّافًا فَسَأَلَهُ عَنْ شَيْئٍ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً

محمد بن مثنی عنزی یحیی بن سعید عبیداللہ نافع صفیہ بعض ازواج مطہرات سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی عراف کے پاس جا کر اس سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا تو اس کی چالیس رات (یعنی دنوں) کی نمازیں قبول نہیں ہوتی۔

Safiyya reported from some of the wives of Allah's Apostle (may peace be upon him) Allah's Apostle (may peace be upon him) having said: He who visits a diviner ('Arraf) and asks him about anything, his prayers extending to forty nights will not be accepted.

یہ حدیث شیئر کریں