صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ گفتگو کا بیان ۔ حدیث 1375

انگور کو کرم کہنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: علی بن خشرم عیسیٰ بن یونس , شعبہ , سماک بن حرب , علقمہ بن وائل , وائل بن حجر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُولُوا الْکَرْمُ وَلَکِنْ قُولُوا الْحَبْلَةُ يَعْنِي الْعِنَبَ

علی بن خشرم عیسیٰ بن یونس، شعبہ، سماک بن حرب، علقمہ بن وائل، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کرم نہ کہو بلکہ حبلہ یعنی عنب اور حبلہ کہو۔

'Alqama b. Wa'il reported, from his father, Allah's Apostle (may peace be upon him) having said: Do not say al-karm (for the word vine) but say al-habala (that is grape).

یہ حدیث شیئر کریں