صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ گفتگو کا بیان ۔ حدیث 1376

انگور کو کرم کہنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , عثمان بن عمر شعبہ , سماک علقمہ بن وائل , وائل بن حجر

و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلْقَمَةَ بْنَ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُولُوا الْکَرْمُ وَلَکِنْ قُولُوا الْعِنَبُ وَالْحَبْلَةُ

زہیر بن حرب، عثمان بن عمر شعبہ، سماک علقمہ بن وائل، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کرم نہ کہو بلکہ حبلہ یعنی عنب اور حبلہ کہو۔

This hadith has been reported by Alqama b. Wa'il on the authority of his father with a different chain of transmitters and with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں