صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ ذکر دعا و استغفار کا بیان ۔ حدیث 2322

جو اللہ کے ملنے کو پسند کرے اللہ کے اس کو ملنے کے پسند کرنے کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار محمد بن بکر , سعید قتادہ

و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن مثنی، ابن بشار محمد بن بکر، سعید قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been reported on the authority of Qatida with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں