صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 566

جانور کو باندھ کر مارنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , یحیی بن سعید , ابن جریج , عبد بن حمید , محمد بن بکر , ابن جریج , ہارون بن عبداللہ , حجاج بن محمد , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْتَلَ شَيْئٌ مِنْ الدَّوَابِّ صَبْرًا

محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، ابن جریج، عبد بن حمید، محمد بن بکر، ابن جریج، ہارون بن عبد اللہ، حجاج بن محمد، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں میں سے کسی بھی جانور کو باندھ کر مارنے سے منع فرمایا ہے۔

Jabir b. 'Abdullah reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade that any beast should be killed after it has been tied.

یہ حدیث شیئر کریں