صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 886

کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , محمد بن مثنی , عمرو ناقد , ابوکریب , ابومعاویہ , اعمش , ابویحیی , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَاللَّفْظُ لِأَبِي کُرَيْبٍ قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي يَحْيَی مَوْلَی آلِ جَعْدَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَابَ طَعَامًا قَطُّ کَانَ إِذَا اشْتَهَاهُ أَکَلَهُ وَإِنْ لَمْ يَشْتَهِهِ سَکَتَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، محمد بن مثنی، عمرو ناقد، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، ابویحیی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ نے کبھی کسی کھانے میں کوئی عیب نکالا ہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طبعیب چاہتی تو کھا لیتے اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طبعیت نہیں چاہتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہتے۔

Abu Huraira reported: I never saw Allah's Messenger (may peace be upon him) finding fault with food (served to him); if he liked it he ate it, and if did not like it he kept silent.

یہ حدیث شیئر کریں