صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 887

کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں

راوی: ابوکریب , محمد بن مثنی , ابومعاویہ , اعمش , ابوحازم , ابوہریرہ

و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ابوکریب، محمد بن مثنی، ابومعاویہ، اعمش، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira through a different chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں