سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 25

پیشاب کے ممنوعہ مقامات

راوی: قتیبہ بن سعید , اسماعیل بن جعفر , علاء بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اتَّقُوا اللَّاعِنَيْنِ قَالُوا وَمَا اللَّاعِنَانِ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الَّذِي يَتَخَلَّی فِي طَرِيقِ النَّاسِ أَوْ ظِلِّهِمْ

قتیبہ بن سعید، اسماعیل بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو لعنت والے کاموں سے بچو صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے پوچھا وہ دو کام کون سے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پاخانہ کرنا کسی گذرگاہ میں یا سایہ دار جگہ میں۔

Narrated Mu'adh ibn Jabal:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Be on your guard against three things which provoke cursing: easing in the watering places and on the thoroughfares, and in the shade (of the tree).

یہ حدیث شیئر کریں