سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 32

استنجاء کے لئے داہنے ہاتھ کا استعمال مکروہ ہے

راوی: محمد بن آدم بن سلیمان مصیصی , ابن ابی زاہدہ , ابوایوب افریقی , عاصم بن مصیب بن رافع , معید , حارثہ بن وہب خزاعی , حفصہ زوجہ رسول حفصہ ا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ يَعْنِي الْإِفْرِيقِيَّ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ وَمَعْبَدٍ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَجْعَلُ يَمِينَهُ لِطَعَامِهِ وَشَرَابِهِ وَثِيَابِهِ وَيَجْعَلُ شِمَالَهُ لِمَا سِوَی ذَلِکَ

محمد بن آدم بن سلیمان مصیصی، ابن ابی زاہدہ، ابوایوب افریقی، عاصم بن مصیب بن رافع، معید، حارثہ بن وہب خزاعی، حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے داہنے ہاتھ کو کھانے پینے اور کپڑا وغیرہ (جیسے کاموں میں) پہننے میں استعمال فرماتے تھے اور بائیں ہاتھ کو دیگر کاموں (مثلا استنجاء وغیرہ) کے لئے مخصوص رکھتے تھے۔

Narrated Hafsah, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) used his right hand for taking his food and drink and used his left hand for other purposes.

یہ حدیث شیئر کریں