سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1152

ولا کی فروخت کا مسئلہ

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , عبداللہ بن دینار , ابن عمر

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَائِ وَعَنْ هِبَتِهِ

حفص بن عمر، شعبہ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ولاء کو فروخت کرنے اور اس کے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں