سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1153

جو بچہ پیداہونے کے بعد روئے اور پھر مرجائے

راوی: حسین بن معاذ , عبدالاعلی , محمد بن اسحاق , یزید بن عبداللہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَهَلَّ الْمَوْلُودُ وُرِّثَ

حسین بن معاذ، عبدالاعلی، محمد بن اسحاق، یزید بن عبد اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بچہ (پیدائش کے بعد) روئے وہ وارث بنایا جائے گا۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When an infant has raised its voice (and then dies), it will be treated as an heir.

یہ حدیث شیئر کریں