سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1342

ناگہانی موت کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , شعبہ , منصور , تمیم بن سلمہ , سعد بن عبیدہ بن خالد , عبید بن خالد سلمی

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ أَوْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ خَالِدٍ السُّلَمِيِّ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَرَّةً عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ مَرَّةً عَنْ عُبَيْدٍ قَالَ مَوْتُ الْفَجْأَةِ أَخْذَةُ أَسِفٍ

مسدد، یحیی، شعبہ، منصور، تمیم بن سلمہ، سعد بن عبیدہ بن خالد، ایک صحابی رسول حضرت عبید بن خالد سلمی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (مسدد نے اس روایت کو ایک مرتبہ موقوفاً اور ایک مرتبہ مرفوعاً روایت کیا ہے) کہ اچانک موت (جس میں توبہ اور وصیت کی بھی مہلت نہ مل سکے) غضب (خداوندی) کی علامت ہے۔

Narrated Ubayd ibn Khalid as-Sulami,:
A man from the Companions of the Prophet (peace_be_upon_him), said: The narrator Sa'd ibn Ubaydah narrated sometimes from the Prophet (peace_be_upon_him) and sometimes as a statement of Ubayd (ibn Khalid): The Prophet (peace_be_upon_him) said: Sudden death is a wrathful catching.

یہ حدیث شیئر کریں