سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان ۔ حدیث 1495

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم کس طرح کی ہوتی تھی

راوی: احمد بن حنبل , وکیع , عکرمہ , بن عمار , عاصم بن شمیخ , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ شُمَيْخٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اجْتَهَدَ فِي الْيَمِينِ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ أَبِي الْقَاسِمِ بِيَدِهِ

احمد بن حنبل، وکیع، عکرمہ، بن عمار، عاصم بن شمیخ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس جب قسم میں تاکید پیش نظر ہوتی تو یوں قسم کھاتے۔ نہیں اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں ابوالقاسم کی جان ہے۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri:
When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) swore an oath strongly, he said: No, by Him in Whose hand is the soul of AbulQasim.

یہ حدیث شیئر کریں