سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قسم کھانے اور نذر (منت) ماننے کا بیان ۔ حدیث 1496

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم کس طرح کی ہوتی تھی

راوی: محمد بن عبدالعزیز , بن ابی رزمہ , زید بن ابی حباب , محمد بن ہلال , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ کَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفَ يَقُولُ لَا وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ

محمد بن عبدالعزیز، بن ابی رزمہ، زید بن ابی حباب، محمد بن ہلال، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قسم کھاتے تو یوں فرماتے لا و استغفر اللہ (نہیں میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں)۔

Narrated AbuHurayrah:
When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) swore an oath, it was: No, and I beg forgiveness of Allah.

یہ حدیث شیئر کریں