سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1562

قول میں جھکتا ہوا تولنا اور مزدوری لے کر مال تولنا

راوی: ابن ابی رزمہ ان کے والد

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي رِزْمَةَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ قَالَ رَجُلٌ لِشُعْبَةَ خَالَفَکَ سُفْيَانَ قَالَ دَمَغْتَنِي وَبَلَغَنِي عَنْ يَحْيَی بْنِ مَعِينٍ قَالَ کُلُّ مَنْ خَالَفَ سُفْيَانَ فَالْقَوْلُ قَوْلُ سُفْيَانَ

ابن ابی رزمہ ان کے والد سے روایت ہے کہ ایک شخص نے شعبہ سے کہا کہ سفیان نے تم سے مختلف سند بیان کی ہے۔ انہوں نے کہا تو نے تو میرا دماغ کھا لیا۔ ابوداؤد نے کہا مجھے یحیی بن معین سے یہ بات پہنچی ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ جو شخص سفیان کے خلاف کرے تو قول سفیان ہی کا معتبر قرار پائے گا۔

یہ حدیث شیئر کریں