سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1563

قول میں جھکتا ہوا تولنا اور مزدوری لے کر مال تولنا

راوی: احمد بن حنبل , وکیع , شعبہ , سفیان , شعبہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ کَانَ سُفْيَانُ أَحْفَظَ مِنِّي

احمد بن حنبل، وکیع، شعبہ، سفیان، شعبہ سے روایت ہے کہ سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں