سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 426

غلام کی طلاق کا بیان

راوی: محمد بن مسعود , ابوعاصم , جریج مظاہر , قاسم بن محمد , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ مُظَاهِرٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ طَلَاقُ الْأَمَةِ تَطْلِيقَتَانِ وَقُرْؤُهَا حَيْضَتَانِ قَالَ أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنِي مُظَاهِرٌ حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ حَدِيثٌ مَجْهُولٌ

محمد بن مسعود، ابوعاصم، جریج مظاہر، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا باندی کی طلاقیں دو ہیں اور اس کے قرؤ حیض ہیں ابوعاصم کہتے ہیں کہ مظاہر نے بتحدیث قاسم حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا مگر اس میں (بجائے قروھا حیضتان کے) وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ ہے ابوداؤد نے کہا یہ حدیث مجہول ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The divorce of a slave-woman consists in saying it twice and her waiting period is two menstrual courses (qur') AbuAsim said: A similar tradition has been narrated to me by Muzahir and al-Qasim on the authority of Aisha from the Prophet (peace_be_upon_him), except that he said: And her waiting period ('iddah) is two courses.

یہ حدیث شیئر کریں