سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 425

غلام کی طلاق کا بیان

راوی: محمد بن مثنی , عثمان بن عمر , علی ابن مبارک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا عَلِيٌّ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ بِلَا إِخْبَارٍ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ بَقِيَتْ لَکَ وَاحِدَةٌ قَضَی بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن مثنی، عثمان بن عمر، علی ابن مبارک اسی حدیث کو لفظ تحدیث کے بغیر روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس نے (ابو الحسن سے) کہا تیری ایک طلاق باقی ہے جس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا تھا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The aforesaid tradition (No. 2182) has also been transmitted by Ali (ibn al-Mubarak) through a different chain of narrators to the same effect.
This version adds: Ibn Abbas said: There remained one more pronouncement of divorce for you. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) took the same decision.

یہ حدیث شیئر کریں