سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 13

مخابرہ کے بیان میں

راوی: یحیی بن معین , ابن رجاء , ابن خثیم , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَائٍ يَعْنِي الْمَکِّيَّ قَالَ ابْنُ خُثَيْمٍ حَدَّثَنِي عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ لَمْ يَذَرْ الْمُخَابَرَةَ فَلْيَأْذَنْ بِحَرْبٍ مِنْ اللَّهِ وَرَسُولِهِ

یحیی بن معین، ابن رجاء، ابن خثیم، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے مخابرہ کو ترک نہیں کیا تو وہ اللہ اور اس کے رسول سے اعلان جنگ کر رہا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں