سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1407

نیکی کا شکر ادا کرنے کا بیان

راوی: مسلم بن ابراہیم , ربعی بن مسلم , محمد بن زیاد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَشْکُرُ اللَّهَ مَنْ لَا يَشْکُرُ النَّاسَ

مسلم بن ابراہیم، ربعی بن مسلم، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ وہ شخص اللہ کا شکر گذار نہیں ہو سکتا جو بندوں کا شکر گذار نہ ہو۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who does not thank Allah does not thank people.

یہ حدیث شیئر کریں