سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1409

نیکی کا شکر ادا کرنے کا بیان

راوی: مسدد , بشر , عمارہ بن عزیہ , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ قَوْمِي عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُعْطِيَ عَطَائً فَوَجَدَ فَلْيَجْزِ بِهِ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُثْنِ بِهِ فَمَنْ أَثْنَی بِهِ فَقَدْ شَکَرَهُ وَمَنْ کَتَمَهُ فَقَدْ کَفَرَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ شُرَحْبِيلَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ شُرَحْبِيلُ يَعْنِي رَجُلًا مِنْ قَوْمِي کَأَنَّهُمْ کَرِهُوهُ فَلَمْ يُسَمُّوهُ

مسدد، بشر، عمارہ بن عزیہ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو کوئی عطیہ ملے تو اگر اس کے پاس وسعت ہو تو اس ہدیہ کا بدلہ دے اور اگر وسعت نہ ہو تو اس کی تعریف کردے اگر اس کی تعریف نہ کی اور اس کی بھلائی کو چھپایا تو اس نے ناشکری کی۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو یحیی بن ایوب نے عمارہ بن غزیہ عن شرجیل عن جابر کے طریق سے بیان کیا ہے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If someone is given something, he should give a return for it provided he can afford; if he cannot afford, he should praise him. He who praises him for it, thanks him, and he who conceals it is ungrateful to him.

یہ حدیث شیئر کریں