سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 196

غصہ کی حالت میں قاضی کے فیصلہ کا بیان

راوی: محمد بن کثیر , سفیان , عبدالملک , بن عمیر , عبدالرحمن بن ابی بکرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَتَبَ إِلَی ابْنِهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْضِي الْحَکَمُ بَيْنَ اثْنَيْنِ وَهُوَ غَضْبَانُ

محمد بن کثیر، سفیان، عبدالملک، بن عمیر، عبدالرحمن بن ابی بکرہ نے اپنے بیٹے عبدالرحمن کو لکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قاضی دو آدمیوں کے درمیان غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔

یہ حدیث شیئر کریں