سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 21

درختوں پر پھلوں کا اندازہ کرنے کا بیان

راوی: ابن ابی خلف , محمد بن سابق ابراہیم بن طہمان , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ قَالَ أَفَائَ اللَّهُ عَلَی رَسُولِهِ خَيْبَرَ فَأَقَرَّهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَمَا کَانُوا وَجَعَلَهَا بَيْنَهُ وَبَيْنَهُمْ فَبَعَثَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ رَوَاحَةَ فَخَرَصَهَا عَلَيْهِمْ

ابن ابی خلف، محمد بن سابق ابراہیم بن طہمان، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے خیبر عطا فرمایا تو آپ نے انہیں اس میں برقرار رکھا اور اسے (اس کی پیدوار کو) اپنے اور ان کے درمیان مشترک کر لیا، پس عبداللہ بن رواحہ کو بھیجا اور انہوں نے اس کا اندازہ لگایا اور درختوں پر (یعنی پھل ابھی درختوں پر ہی تھا )

Narrated Jabir ibn Abdullah:
When Allah bestowed Khaybar on His Prophet (peace_be_upon_him) as fay' (as a result of conquest without fighting), the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) allowed (them) to remain there as they were before, and apportioned it between him and them. He then sent Abdullah ibn Rawahah who assessed (the amount of dates) upon them.

یہ حدیث شیئر کریں