سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 263

فتوی میں احتیاط سے کام لینے کا بیان

راوی: ابراہیم بن موسیٰ عیسی , عبداللہ بن سعد , معاویہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَی عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الصُّنَابِحِيِّ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْغُلُوطَاتِ

ابراہیم بن موسیٰ عیسی، عبداللہ بن سعد، معاویہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے مغالطات (وہ مبہم مسٔلہ یا بات جس سے آدمی کو غلطی میں مبتلا کیا جائے) دینے سے۔

Narrated Mu'awiyah:
The Holy Prophet (peace_be_upon_him) forbade the discussion of thorny questions.

یہ حدیث شیئر کریں