سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 264

فتوی میں احتیاط سے کام لینے کا بیان

راوی: حسن بن علی , ابوعبدالرحمن , سعید ابن ابی ایوب بکر بن عمر , مسلم بن یسار , ابوعثمان حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَفْتَی

حسن بن علی، ابوعبدالرحمن، سعید ابن ابی ایوب بکر بن عمر، مسلم بن یسار، ابوعثمان، ابوہریرہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ جس شخص نے بغیر علم کے (غلط) فتوی دیا تو اس پر عمل کرنے والے کا گناہ بھی فتوی دینے والے پر ہوگا۔

یہ حدیث شیئر کریں