سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 357

کتنے ایام تک ولیمہ کرنا مستحب ہے

راوی: مسلم بن ابراہیم , ہشام , قتادہ , سعید بن مسیب ,

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فَدُعِيَ الْيَوْمَ الثَّالِثَ فَلَمْ يُجِبْ وَحَصَبَ الرَّسُولَ

مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، سعید بن مسیب سے یہی واقعہ نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ تیسرے دن بلایا گیا تو انہوں نے قبول نہیں کیا اور قاصد کو کنکریاں ماریں۔

یہ حدیث شیئر کریں