سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 366

جب رات کا کھانا اور نماز عشاء دونوں تیار ہوں تو کیا کیا جائے

راوی: محمد بن حاتم بن بزیع , معلی , ابن منصور , محمد بن میمون , جعفر , بن محمد , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا مُعَلَّی يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُؤَخَّرُ الصَّلَاةُ لِطَعَامٍ وَلَا لِغَيْرِهِ

محمد بن حاتم بن بزیع، معلی، ابن منصور، محمد بن میمون، جعفر، بن محمد، جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نماز کھانے یا کسی دوسرے کام کے واسطے مؤخر نہ کیا جائے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Prayer should not be postponed for taking meals nor for any other thing.

یہ حدیث شیئر کریں