سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 368

کھانے کے وقت دونوں ہاتھ دھونے کا بیان

راوی: مسدد , اسمعیل , ایوب , عبداللہ بن ابی ملیکہ , عبداللہ بن عباس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ الْخَلَائِ فَقُدِّمَ إِلَيْهِ طَعَامٌ فَقَالُوا أَلَا نَأْتِيکَ بِوَضُوئٍ فَقَالَ إِنَّمَا أُمِرْتُ بِالْوُضُوئِ إِذَا قُمْتُ إِلَی الصَّلَاةِ

مسدد، اسماعیل، ایوب، عبداللہ بن ابی ملیکہ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک بار بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے تو آپ کے سامنے کھانا پیش کیا گیا صحابہ نے عرض کیا کہ کیا ہم آپ کے لئے وضو کا پانی نہ لے آئیں؟ آپ نے فرمایا کہ بیشک مجھے وضو کا حکم دیا گیا نماز کے وقت۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came out from the privy and was presented to him. They (the people) asked: Should we bring you water for ablution? He replied: I have been commanded to perform ablution when I get up for prayer.

یہ حدیث شیئر کریں