سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 818

زرد رنگ کے خضاب کا بیان

راوی: عبدالرحیم بن مطرف , ابوسفیان , عمر محمد ابن ابورواد , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُطَرِّفٍ أَبُو سُفْيَانَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَلْبَسُ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ وَيُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِکَ

عبدالرحیم بن مطرف، ابوسفیان، عمر محمد ابن ابورواد، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدبوغ کھال کے جوتے پہنا کرتے تھے اور اپنی ڈاڑھی کو ورس سے (جو ایک سبز و سرخ رنگ کی گھاس ہے) اور زعفران (جو زرد ہوتا ہے) اس سے رنگ لیا کرتے تھے اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to wear tanned leather sandals and dye his beard yellow with wars and saffron.

یہ حدیث شیئر کریں