سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 819

زرد رنگ کے خضاب کا بیان

راوی: عثمان بن ابوشیبہ , اسحق , بن منصور , طلحہ , حمید بن وہب , ابن طاوس , ابن عباس

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَرَّ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ قَدْ خَضَّبَ بِالْحِنَّائِ فَقَالَ مَا أَحْسَنَ هَذَا قَالَ فَمَرَّ آخَرُ قَدْ خَضَّبَ بِالْحِنَّائِ وَالْکَتَمِ فَقَالَ هَذَا أَحْسَنُ مِنْ هَذَا قَالَ فَمَرَّ آخَرُ قَدْ خَضَّبَ بِالصُّفْرَةِ فَقَالَ هَذَا أَحْسَنُ مِنْ هَذَا کُلِّهِ

عثمان بن ابوشیبہ، اسحاق ، بن منصور، طلحہ، حمید بن وہب، ابن طاؤس ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص جس نے مہندی کا خضاب لگایا ہوا تھا گذرا تو آپ نے یہ فرمایا کہ کتنا اچھا خضاب ہے پھر ایک اور شخص گذرا جس نے مہندی اور کتم سے رنگا ہوا تھا، آپ نے فرمایا یہ پہلے سے بھی زیادہ اچھا ہے پھر ایک شخص اور گذرا جس نے زرد رنگ کا خضاب لگایا ہوا تھا تو فرمایا کہ یہ سب سے اچھا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
When a man who had dyed himself with henna passed by the Prophet (peace_be_upon_him), he said: How fine this is! When another man who had dyed himself with henna and katam passed by, he said: This is better than that. Then another man who had dyed himself with yellow dye, passed by, he said: This is better than all that.

یہ حدیث شیئر کریں