سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 820

سیاہ خضاب کا بیان

راوی: ابو توبة , عبیداللہ , عبدالکریم الجزع بن سعید , ابن جبریر , ابن عباس ,

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَکُونُ قَوْمٌ يَخْضِبُونَ فِي آخِرِ الزَّمَانِ بِالسَّوَادِ کَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ لَا يَرِيحُونَ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ

ابو توبة، عبیداللہ، عبدالکریم الجزع بن سعید، ابن جبریر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آخری زمانہ میں ایک قوم ہوگی جو کہ سیاہ خضاب لگایا کریں گے مثل کبوتروں کے سینوں کے وہ لوگ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھیں گے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: At the end of time there will be people who will use this black dye like the crops of doves who will not experience the fragrance of Paradise.

یہ حدیث شیئر کریں