سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان ۔ حدیث 945

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا بیان

راوی: مسدد , ابوحوص , ابواسحاق , ابن جریر

حَدَّثَنَا مُسَّدَدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ أَظُنُّهُ عَنْ ابْنِ جَرِيرٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ رَجُلٍ يَکُونُ فِي قَوْمٍ يُعْمَلُ فِيهِمْ بِالْمَعَاصِي يَقْدِرُونَ عَلَی أَنْ يُغَيِّرُوا عَلَيْهِ فَلَا يُغَيِّرُوا إِلَّا أَصَابَهُمْ اللَّهُ بِعَذَابٍ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَمُوتُوا

مسدد، ابوحوص، ابواسحاق، حضرت ابن جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کوئی آدمی ایسا نہیں کہ کسی قوم میں رہ کر گناہ اور حرام کاموں کا ارتکاب کرتا ہو اور وہ قوم اس گناہ کو بگاڑنے پر قادر ہونے کے باوجود اسے تبدیل نہ کریں مگر یہ کہ اللہ ان کی موت سے قبل ان کو عذاب پہنچادے گا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If any man is among a people in whose midst he does acts of disobedience, and, though they are able to make him change (his acts), they do not change, Allah will smite them with punishment before they die.

یہ حدیث شیئر کریں