سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سزاؤں کا بیان ۔ حدیث 984

جن لوگوں پر حد واجب ہو ان کے جرم کو چھپانا چاہیے

راوی: محمد بن عبید , حماد بن زید , یحیی ابن المنکدر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ أَنْ هَزَّالًا أَمَرَ مَاعِزًا أَنْ يَأْتِيَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُخْبِرَهُ

محمد بن عبید، حماد بن زید، یحیی ابن المنکدر فرماتے ہیں کہ ہزال نے ماعز کو حکم دیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور انہیں (زنا کے بارے میں) بتلائیں۔

یہ حدیث شیئر کریں