سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 12

باب ناف کے نیچے کے بال کاٹنے کا بیان

راوی: حارث بن مسکین , ابن وہب , حنظلہ بن ابوسفیان , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْفِطْرَةُ قَصُّ الْأَظْفَارِ وَأَخْذُ الشَّارِبِ وَحَلْقُ الْعَانَةِ

حارث بن مسکین، ابن وہب، حنظلہ بن ابوسفیان، نافع، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ناخن کاٹنا مونچھ کترنا اور ناف کے نیچے بال کاٹنا (ان کو مونڈھنا) پیدائشی سنت ہے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The deeds connected to the Fitrah are: Clipping the nails, removing the mustache and shaving the pubes.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں