سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 13

مونچھ کترنا

راوی: علی بن حجر , عبیدة بن حمید , یوسف بن صہیب , حبیب بن یسار , زید بن ارقم

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَهُ فَلَيْسَ مِنَّا

علی بن حجر، عبیدة بن حمید، یوسف بن صہیب، حبیب بن یسار، زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مونچھ کے بال نہ کاٹے وہ ہم میں سے نہیں۔ یعنی ان کا یہ عمل ہمارے طریقہ کے خلاف ہے۔

It was narrated that Zaid bin Arqam said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever does not trim his mustache, he is not from one of us.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں