سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 1371

جب نماز کا پوچھا جائے تو وہ شخص کہہ سکتا ہے نہیں پڑھی

راوی: اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی , خالد , ابن حارث , ہشام , یحیی بن ابوکثیر , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , جابربن عبداللہ

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَوْمَ الْخَنْدَقِ بَعْدَ مَا غَرَبَتْ الشَّمْسُ جَعَلَ يَسُبُّ کُفَّارَ قُرَيْشٍ وَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا کِدْتُ أَنْ أُصَلِّيَ حَتَّی کَادَتْ الشَّمْسُ تَغْرُبُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَاللَّهِ مَا صَلَّيْتُهَا فَنَزَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی بُطْحَانَ فَتَوَضَّأَ لِلصَّلَاةِ وَتَوَضَّأْنَا لَهَا فَصَلَّی الْعَصْرَ بَعْدَ مَا غَرَبَتْ الشَّمْسُ ثُمَّ صَلَّی بَعْدَهَا الْمَغْرِبَ

اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن حارث، ہشام، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، جابربن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے غزوہ خندق کے دن جس وقت کہ سورج غروب ہوگیا تھا تو انہوں نے مشرکین کو برا کہنا شروع کر دیا اور عرض کیا کہ یا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز نہیں پڑھ سکا حتی کہ سورج غروب ہونے کو ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی قسم میں نے ابھی تک نماز نہیں ادا کی۔ پھر ہم لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بطحان نامی جگہ ٹھہر گئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کے واسطے وضو فرمایا اور ہم لوگوں نے وضو فرمایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عصر ادا کی سورج کے غروب ہونے کے بعد پھر نماز مغرب ادا کی۔

It was narrated that Hudhaifah said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah sent astray from Friday those who came before Us, so the Jews had Saturday and the Christians had Sunday. Then Allah, the Mighty and Sublime, brought us and guided us to Friday, so there is Friday, Saturday and Sunday, and thus they will follow us on the Day of Resurrection. We are the last of the people of this world but the first on the Day of Resurrection for whom judgment will be passed before all other creatures.” (Sahih) B(It was narrated that Abu Hurairah said: “The first Jumu ‘ah to be held, after the Jumu‘ah that was held with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم in Makkah, was a Jumu ‘ah in Juwathain Al-Babrain, a village of ‘Abdul-Qais.”) (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں