سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1394

جمعہ کے دن کس وقت نماز کیلئے جانا افضل ہے؟

راوی: عمروبن سواد بن اسود بن عمرو والحارث بن مسکین , ابن وہب , عمروبن حارث , جلاح , عبدالعزیز , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , جابربن عبداللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَمْرٍو وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ الْجُلَاحِ مَوْلَی عَبْدِ الْعَزِيزِ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ اثْنَتَا عَشْرَةَ سَاعَةً لَا يُوجَدُ فِيهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ شَيْئًا إِلَّا آتَاهُ إِيَّاهُ فَالْتَمِسُوهَا آخِرَ سَاعَةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ

عمروبن سواد بن اسود بن عمرو والحارث بن مسکین، ابن وہب، عمروبن حارث، جلاح، عبدالعزیز، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، جابربن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کا دن بارہ گھنٹہ کا ہے جو بندہ مومن اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگے اللہ تعالیٰ اس کو عنایت فرمائے گا تم لوگ اس کو عصر کے بعد آخری وقت میں تلاش کرو۔

Iyas bin Salamah bin Al Akwa’ narrated that his father said:
“We used to pray Jumu ‘ah with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم then we would go back, and the walls had no shadow in which shade could be sought.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں