سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1398

اذان جمعہ سے متعلق احادیث

راوی: محمد بن یحیی بن عبداللہ , یعقوب , صالح , ابن شہاب , سائب بن یزید

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ أَخْبَرَهُ قَالَ إِنَّمَا أَمَرَ بِالتَّأْذِينِ الثَّالِثِ عُثْمَانُ حِينَ کَثُرَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ وَلَمْ يَکُنْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُ مُؤَذِّنٍ وَاحِدٍ وَکَانَ التَّأْذِينُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ حِينَ يَجْلِسُ الْإِمَامُ

محمد بن یحیی بن عبد اللہ، یعقوب، صالح، ابن شہاب، سائب بن یزید سے روایت ہے کہ تیسری اذان کا حکم حضرت عثمان نے دیا جس وقت مدینہ منورہ میں لوگ زیادہ ہو گئے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک ہی اذان تھی یعنی جس وقت امام منبر پر بیٹھتا۔

It was narrated that ‘Amr bin Dinar said: “I heard Jabir bin ‘Abdullah say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: If any one of you comes and the Imam has appeared, let him pray two Rak’ahs. Shu’bah (one of the narrators) said: “On Friday.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں