سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 14

مذکورہ اشیاء کی مدت سے متعلق

راوی: قتیبہ , جعفر , ابن سلیمان , ابوعمران جونی , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ هُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ وَقَّتَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَصِّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمِ الْأَظْفَارِ وَحَلْقِ الْعَانَةِ وَنَتْفِ الْإِبْطِ أَنْ لَا نَتْرُکَ أَکْثَرَ مِنْ أَرْبَعِينَ يَوْمًا وَقَالَ مَرَّةً أُخْرَی أَرْبَعِينَ لَيْلَةً

قتیبہ، جعفر، ابن سلیمان، ابوعمران جونی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم لوگوں کے واسطے حد اور مدت مقرر فرما دی ہے یہ کہ مونچھ کے کترنے اور ناخن کاٹنے اور ناف کے نیچے کے بال اور بغل کے بال صاف کرنے میں۔

It was narrated that Anas bin Malik said: “A time limit was set for us, by the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, regarding trimming the mustache, clipping the nails and plucking the pubes; we were not to leave that for more than forty days,” on one occasion he said: “Forty nights.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں