سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز قصر سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1450

منی میں نماز قصر ادا کرنا

راوی: قتیبہ , ابواحوص , ابواسحق , حارثة بن وہب خزاعی

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی آمَنَ مَا کَانَ النَّاسُ وَأَکْثَرَهُ رَکْعَتَيْنِ

قتیبہ، ابواحوص، ابواسحاق ، حارثة بن وہب خزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منی میں نماز ادا کی۔ جس وقت ہم لوگ حالت امن میں تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعت سے زیادہ نماز ادا نہ فرمائی۔

It was narrated from Anas bin Malik that he said: “I prayed two Rak‘ahs with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم in Mina, and with Abu Bakr and ‘Umar, and two Rak’ahs with ‘Uthman at the beginning of his Caliphate.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں