سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز قصر سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1451

منی میں نماز قصر ادا کرنا

راوی: عمروبن علی , یحیی بن سعید , شعبہ , ابواسحق , عمروبن علی , یحیی بن سعید , سفیان , ابواسحق , حارثة بن وہب

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ ح وَأَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِسْحَقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی أَکْثَرَ مَا کَانَ النَّاسُ وَآمَنَهُ رَکْعَتَيْنِ

عمروبن علی، یحیی بن سعید، شعبہ، ابواسحاق ، عمروبن علی، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق ، حارثة بن وہب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں منی میں دو رکعت نماز پڑھائی حالانکہ لوگوں کی بہت بڑھی تعداد تھی اور ہر طرف امن تھا۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “I prayed two Rak’ahs in Mina with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں