سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1621

رات میں نوافل پڑھنے کا وقت

راوی: محمد بن ابراہیم بصری , بشر , ابن مفضل , شعبہ , اشعث بن سلیم , مسروق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَصْرِيُّ عَنْ بِشْرٍ هُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ الدَّائِمُ قُلْتُ فَأَيُّ اللَّيْلِ کَانَ يَقُومُ قَالَتْ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ

محمد بن ابراہیم بصری، بشر، ابن مفضل، شعبہ، اشعث بن سلیم، مسروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک کونسا عمل سب سے زیادہ پسندیدہ تھا؟ فرمانے لگیں جو ہمیشہ کیا جائے میں نے پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو کس وقت بیدار ہوتے تھے؟ فرمایا جب مرغ اذان دیتا تھا۔

It was narrated that Rabi’ah bin Ka’b Al-Aslami said: “I used to stay overnight at the Prophet’s apartment and I used to hear him when he prayed Qiyam at night saying: ‘Subhan Allahi Rabbi!‘AlAmin (Glory be to Allah, the Lord of the worlds)’ for a long time, then he said: ‘Subhan Allah wa bi hamdih (Glory and praise be to Allah)’ for a long time.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں