سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 22

یعقوب بن ابراہیم، غندر، معمر، ابن شہاب، عطا بن یزید، حضرت ابوایوب انصاری

راوی: یعقوب بن ابراہیم , غندر , معمر , ابن شہاب , عطاء بن یزید , ابوایوب انصاری

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا غُنْدَرٌ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَی أَحَدُکُمْ الْغَائِطَ فَلَا يَسْتَقْبِلْ الْقِبْلَةَ وَلَکِنْ لِيُشَرِّقْ أَوْ لِيُغَرِّبْ

یعقوب بن ابراہیم، غندر، معمر، ابن شہاب، عطاء بن یزید، حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت تم میں سے کوئی شخص پیشاب، پاخانہ کرنے کے لئے جائے تو بیت اللہ کی جانب چہرہ کر کے نہ بیٹھے بلکہ مشرق یا مغرب کی جانب منہ کر کے بیٹھے

It was narrated that Abu Ayyub Al-Ansari said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When any one of you goes to defecate, let him not face toward the Qiblah, rather let him face toward the east or the west.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں