سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 23

مکانات میں پیشاب پاخانہ کے وقت بیت اللہ کی جانب چہرہ یا پشت کرنا

راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , یحییٰ بن سعید , محمد بن یحیی بن حبان , واسع بن حبان , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ لَقَدْ ارْتَقَيْتُ عَلَی ظَهْرِ بَيْتِنَا فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ لِحَاجَتِهِ

قتیبہ بن سعید، مالک، یحییٰ بن سعید، محمد بن یحیی بن حبان، واسع بن حبان، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک روز) میں اپنے مکان کی چھت پر چڑھا تو میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو اینٹوں پر قضائے حاجت کے لئے بیٹھے ہوئے تھے اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ بیت المقدس کی طرف تھا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “I climbed on the roof of our house and saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on two bricks, facing toward Bait Al-Maqdis (Jerusalem), relieving himself.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں