سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 341

کتے کے جوٹھے برتن کو مٹی سے مانجھنے سے متعلق

راوی: اسحاق بن ابراہیم , معاذ بن ہشام , قتادہ , خلاس , ابورافع , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ أُولَاهُنَّ بِالتُّرَابِ

اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، قتادہ، خلاس، ابورافع، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال کر (پانی وغیرہ) پی لے تو اس کو سات مرتبہ دھوئے پہلی مرتبہ مٹی سے مل کر دھوئے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If a dog licks the vessel of any one of you, let him wash it seven times, the first time with dust.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں