سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 342

کتے کے جوٹھے برتن کو مٹی سے مانجھنے سے متعلق

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبدة بن سلیمان , ابن ابوعروبة , قتادہ , ابن سیرین , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ أُولَاهُنَّ بِالتُّرَابِ

اسحاق بن ابراہیم، عبدة بن سلیمان، ابن ابوعروبة، قتادہ، ابن سیرین، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال کر چپڑ چپڑ پی لے تو اس کو سات مرتبہ دھوئے پہلی مرتبہ مٹی مل کر دھوئے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If a dog licks the vessel of any one of you, let him wash it seven times, the first time with dust.”

یہ حدیث شیئر کریں