سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 345

عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کی اجازت

راوی: ہارون بن عبداللہ , معن , مالک , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَائُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيعًا

ہارون بن عبد اللہ، معن، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مرد اور عورت تمام کے تمام مل کر دور نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں (ایک دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے) وضو کیا کرتے تھے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Men and women used to perform Wudu’ together during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.“ (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں