سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 346

عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع سے متعلق

راوی: عمرو بن علی , ابوداؤد , شعبہ , عاصم , ابوعبدالرحمن واسمہ سوادة بن عاصم , حکم بن عمرو

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَاجِبٍ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَاسْمُهُ سَوَادَةُ بْنُ عَاصِمٍ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ وُضُوئِ الْمَرْأَةِ

عمرو بن علی، ابوداؤد، شعبہ، عاصم، ابوعبدالرحمن واسمہ سوادة بن عاصم، حکم بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد کو عورت کے وضو سے جو پانی بچ جائے اس سے وضو کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Al Hakam bin ‘Amr that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade a man from performing Wudu the leftovers of a woman’s (water for) Wudu’. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں